راجہ سکندر الرحمان کے بڑے بھائی حاجی عبدالرحمان ، کی اچانک وفات پر انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن ، تمام عہدیداران و اراکین مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں 115

راجہ سکندر الرحمان کے بڑے بھائی حاجی عبدالرحمان ، کی اچانک وفات پر انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن ، تمام عہدیداران و اراکین مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں

راجہ سکندر الرحمان کے بڑے بھائی حاجی عبدالرحمان ، کی اچانک وفات پر انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن ، تمام عہدیداران و اراکین مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں

ڈڈیال میرپور آزاد کشمیر #خبر غم مرکزی چیف آرگنائزر راجہ سکندر الرحمان کے بڑے بھائی حاجی عبدالرحمان صاحب جو اچانک حرکت قلب بند ھونے سے رحلت فرما گئے ھیں ان کی اچانک وفات پر انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران و اراکین سرپرست اعلیٰ ۔شکیل قرار مرکزی صدر صاحبزادہ زوالفقار بابر ، سکریٹری جنرل حنیف تبسم سنئیر نائب صدر شیخ نعمت ڈپٹی سکریٹری جنرل زوالقرنین حیدر گردیزی سکریٹری اطلاعات امتیاز بٹ نائب صدر شاہد رحمن
غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطاء فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں