پریس کلب ٹھٹھہ کے انتخابات سینئر صحافی اقبال خواجہ صدر اور نظیر جاکھرو جنرل سکیرٹری منتخب 71

پریس کلب ٹھٹھہ کے انتخابات سینئر صحافی اقبال خواجہ صدر اور نظیر جاکھرو جنرل سکیرٹری منتخب

پریس کلب ٹھٹھہ کے انتخابات سینئر صحافی اقبال خواجہ صدر اور نظیر جاکھرو جنرل سکیرٹری منتخب

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پریس کلب ٹھٹھہ کے انتخابات سینئر صحافی اقبال خواجہ صدر اور نظیر جاکھرو جنرل سکیرٹری منتخب سینیٹر سسئ پلیجو نے نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی ہے

پریس کلب ٹھٹھہ کے دیگر عہدیداران میں نائب صدر وھاب شیخ، جوائنٹ سیکرٹری منصور جلالانی، خزانچی بھورو سرکی جبکہ ورکنگ کمیٹی میں رشید جاکھرو، صدیق میمن، عزیز جوگی اور تازہ گل درانی منتخب ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں