ہلال احمر ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے حاجی حنیف میمن کی نگرانی میں کینجھر لیک کے قریب گاوں میں متاثرین میں اشیاء خورد و نوش اور دیگر ضروری سامان مہیاء کیا گیا 74

ہلال احمر ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے حاجی حنیف میمن کی نگرانی میں کینجھر لیک کے قریب گاوں میں متاثرین میں اشیاء خورد و نوش اور دیگر ضروری سامان مہیاء کیا گیا

ہلال احمر ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے حاجی حنیف میمن کی نگرانی میں کینجھر لیک کے قریب گاوں میں متاثرین میں اشیاء خورد و نوش اور دیگر ضروری سامان مہیاء کیا گیا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)ہلال احمر ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے حاجی حنیف میمن کی نگرانی میں کینجھر لیک کے قریب گاوں عبداللہ گندرو میں آگ لگنے کی وجہ سے گاوں کے جل جانے پر متاثرین میں اشیاء خورد و نوش اور دیگر ضروری سامان مہیاء کیا گیا اس موقع پر عبدالواحد بروہی، کامران میمن بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں