گذشتہ رات دھابیجی میں فقیر نبی بخش بلوچ کے اوطاق میں سندھ ثقافت کی ایک روایت مچ کچہری منعقد کی گئ 101

گذشتہ رات دھابیجی میں فقیر نبی بخش بلوچ کے اوطاق میں سندھ ثقافت کی ایک روایت مچ کچہری منعقد کی گئ

گذشتہ رات دھابیجی میں فقیر نبی بخش بلوچ کے اوطاق میں سندھ ثقافت کی ایک روایت مچ کچہری منعقد کی گئ

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)گذشتہ رات دھابیجی میں فقیر نبی بخش بلوچ کے اوطاق میں سندھ ثقافت کی ایک روایت مچ کچہری منعقد کی گئ جسمیں مختلف قوموں سے وابسطہ افراد سمیت شاعر اور فنکار نے شرکت کی اس موقع پر سرد رات کے پہر آگ کے انگھیٹے جلاکر اس کے ارد گرد شاعر احسان نوڑیو اور لاڑ کے گلوگار عمرانی اور شاہ لطیف بھٹائ کی مشہور شاعری پر مقامی فنکار نے تمبورا پر صوفیانہ کلام پیش کرتے رہے

اس دوران چائے اور مونگ پھلی کے ذریعے شرکاء کی توازع جاری رہی مچ کچہری کے آرگنائزر راجہ محمود کشمیری جعفر پاشا نصیر خان تھے جنکا کہنا تھا کہ جسطرح ہمیں اپنی دھرتی ثقافت سے پیار ہے اسی طرح ہمیں سندھ دھرتی کی ثقافت سے بھی پیار ہے آج ہم سب قومیں ملکر سندھ ثقافت کی مچ کچہری منعقد کرکے محبت امن بھائ چارے کا پیغام دے رہے ہیں اوریہی وطن عزیز پاکستان کے متحد ہونے کا ایک خوبصورت گلدستہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں