بانی پاکستان محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر الآصف پبلک اسکول گھارو کے چیف آصف آرائیں عائشہ خالد نے تقریب کا انعقاد کیا 72

بانی پاکستان محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر الآصف پبلک اسکول گھارو کے چیف آصف آرائیں عائشہ خالد نے تقریب کا انعقاد کیا

بانی پاکستان محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر الآصف پبلک اسکول گھارو کے چیف آصف آرائیں عائشہ خالد نے تقریب کا انعقاد کیا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)بانی پاکستان محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر الآصف پبلک اسکول گھارو کے چیف آصف آرائیں عائشہ خالد نے تقریب کا انعقاد کیا

اس موقع پر طلباء نے قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی اور پاکستان کے لئے دی جانی والی قربانیوں کو سراہتے ہوئے آزاد فضاوں میں قائد کے پاکستان ہونے کا شکر ادا کیا دوسری جانب عبدالسلام تنولی نے اپنی رہائشگاہ پر بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر تقریب منعقد کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں