دھابیجی بدین سے لاپتا ہونے والہ معصوم گونگئ بچہ دھابیجی سے مل گیا والدین کے حوالے والدین خوشی میں رو پڑے 82

دھابیجی بدین سے لاپتا ہونے والہ معصوم گونگئ بچہ دھابیجی سے مل گیا والدین کے حوالے والدین خوشی میں رو پڑے

دھابیجی بدین سے لاپتا ہونے والہ معصوم گونگئ بچہ دھابیجی سے مل گیا والدین کے حوالے والدین خوشی میں رو پڑے

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)دھابیجی بدین سے لاپتا ہونے والہ معصوم گونگئ بچہ دھابیجی سے مل گیا والدین کے حوالے والدین خوشی میں رو پڑے تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 برس پہلے بدین کے گاؤں محمد سلیمان میندہرو کے مکین اللہ بخش ملاح کا 15 سالہ گونگہ بچہ قادر بخش ملاح اچانک کسی گاڑی میں چڑھ کر گم ہو گیا

تہا وارثوں کی جانب سے ڈہونڈنے کی بڑی کوشش کی گئی مگر کچھ پتا نہ چلا سکا گزشتہ شام دیر سے ایک دیہاتی نے دھابیجی کے قریب پہاڑوں کے بیچ دیکہا جس کے بچے کو لیکر دھابیجی پریس کلب پہچے جہاں صدر دھابیجی پریس کلب مقصود جوکھیو دھابیجی پولیس اسٹیشن پر اطلاع دے کر مقامی پولیس کے حوالے کیا جہاں پولیس کی جانب سے مسنگ پرسنز کے گروپ میں بچے کی تصاویریں وائرل کی گئی جس کے بعد بچے کے وارث بدین سے

دھابیجی تہانے پہچے بچہ والدین کو دیکہتے ہی گلے سے لپٹ گیا والدین خوشی کے مارے رو پڑے اس موقع پر والد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بچہ کو ڈہونڈنے کے لیے بڑی کوششیں کیں ہمارا بچہ نہ ملنے پر اس کی والدہ دن رات روتی رہی آج ہمیں بڑی خوشی ہوئی جب مقامی تہانے سے رابطہ کیا گیا ہم دھابیجی کے صحافیوں اور دھابیجی پولیس کے انتہائی مشکور ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں