بچوں میں غذائی قلت کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے اور فوڈ فورٹیفکیشن پلان کے تحت 18 فلور ملرز میں مائیکرو فیڈرز نصب کردیئے گئے-ڈپٹی کمشنر 90

بچوں میں غذائی قلت کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے اور فوڈ فورٹیفکیشن پلان کے تحت 18 فلور ملرز میں مائیکرو فیڈرز نصب کردیئے گئے-ڈپٹی کمشنر

بچوں میں غذائی قلت کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے اور فوڈ فورٹیفکیشن پلان کے تحت 18 فلور ملرز میں مائیکرو فیڈرز نصب کردیئے گئے-ڈپٹی کمشنر

خانیوال (سعید احمد بھٹی) بچوں میں غذائی قلت کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے اور فوڈ فورٹیفکیشن پلان کے تحت 18 فلور ملرز میں مائیکرو فیڈرز نصب کردیئے گئے-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ مال نیوٹریشن ایڈریسنگ کمیٹی اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ نئے اہداف مقرر کئے گئے- اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نےصاف پانی کی سکولوں میں فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدمات تیز کرنے کی ہدایت کی-اجلاس میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر شہزاد سرور،ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ شعیب حفیظ سیال،سی ای او تعلیم الطاف حسین لڑکا، ضلعی افسر محکمہ بہبود آبادی چوہدری مجیب ربانی،
محکمہ زراعت،فشریز،فوڈ اتھارٹی و دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی- ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر مزید کہا کہ فورٹیفائیڈ آٹے کی مارکیٹ میں فراہمی کے لئے اقدامات تیز کئے جائیں-انہوں نے کہا بچوں میں غذائی دور کرنے کے لئے والدین کو بھی بھر آگاہی دی جائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں