پرائم منسٹر پروٹوکول آفیسر ایوب حسین کی آج سالگرہ مندرہ کہ مقامی ریسٹورنٹ میں منائی گی 98

پرائم منسٹر پروٹوکول آفیسر ایوب حسین کی آج سالگرہ مندرہ کہ مقامی ریسٹورنٹ میں منائی گی

پرائم منسٹر پروٹوکول آفیسر ایوب حسین کی آج سالگرہ مندرہ کہ مقامی ریسٹورنٹ میں منائی گی

اسلام آباد(:طیب خان )پرائم منسٹر پروٹوکول آفیسر ایوب حسین کی آج سالگرہ مندرہ کہ مقامی ریسٹورنٹ میں منائی گی جس میں پشاور سے پی ٹی آئی رہنما نزاکت علی خان،پیر محمد خلیل،خورشید خلیل،یاسر محمود شاہ اور دیگر نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور ایوب حسین کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس موقع پر شرکانے کہا کہ ایوب حسین وزیراعظم عمران خان کہ پرانہ ساتھی ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ یہ ایک مخلص اور ورکروں کی عزت کرنے والے انسان ہیں ہماری دعا ہے کہ انکا سایہ ہمارے سروں پر تاقیامت جاری رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں