وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری انعام شاہ کی طرف سے دی گئی چائے کی دعوت پر ، مرزا عدیل اور پلاننگ فتح اللہ اورراجہ ناصر کی شرکت
اسلام آباد (سردار طیب خان سے ) وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری انعام شاہ کی طرف سے دی گئی چائے کی دعوت پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مرزا عدیل ، گلگت بلتستان کے وزیر انفارمیشن اور پلاننگ فتح اللہ اور گلگت بلتستان کے وزیر ٹورزم راجہ ناصر نے شرکت کی