تعلقہ میرپورساکرو میں ایڈمنسٹیٹر نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری کام تعطل کا شکار 93

تعلقہ میرپورساکرو میں ایڈمنسٹیٹر نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری کام تعطل کا شکار

تعلقہ میرپورساکرو میں ایڈمنسٹیٹر نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری کام تعطل کا شکار

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)تعلقہ میرپورساکرو میں ایڈمنسٹیٹر نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری کام تعطل کا شکار ہیں جبکہ ملازمین بھی تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تفصیلات کیمطابق تعلقہ میرپور ساکرو میں 14 یونین کاونسلز جنمیں بھنمبھور، دھابیجی، گھگھی، ککرانڈ، غلام اللہ، ساکرو، بوہارا،

سکھپور، چوبندی، کرم پور، گھارو، اور گجو سمیت دیگر یونین کاونسلز میں ایڈمنسٹیٹر اب تک تعینات نہ ہوسکے ہیں جسکی وجہ سے ہر طرح کا سرکاری کام تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق سیاسی پسند نا پسند اسکی اہم وجہ ہے سول سوسائٹی نے مقتدر اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسطرف توجہ دی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں