ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے تشکیل کردہ خصوصی ٹیم اور سپیشل برانچ نے بڑی کاروائی 99

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے تشکیل کردہ خصوصی ٹیم اور سپیشل برانچ نے بڑی کاروائی

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے تشکیل کردہ خصوصی ٹیم اور سپیشل برانچ نے بڑی کاروائی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی طرف سے تشکیل کردہ خصوصی ٹیم اور سپیشل برانچ نے بڑی کاروائی کے دوران کبیر والا کے نواحی علاقہ کوہی والا میں 30 کروڑ روپے مالیت کی ذخیرہ کی گئی کھاد پکڑ کر سرکاری تحویل میں لے لی-ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رانا مقصود احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سپشل برانچ کی نشاندہی پر چھاپے مارےکھاد 12غیر قانونی گوداموں میں سٹور کی گئی تھی-محکمہ زراعت کے مطابق گوداموں کو سیل کرکے کھاد کے نمونے لیبارٹری بھیج دئے گئے رپورٹ کے بعد مزید کاروائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں