108

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ سول ڈیفینس نے ایل پی جی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ سول ڈیفینس نے ایل پی جی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ سول ڈیفینس نے ایل پی جی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا سول ڈیفینس افسر ریحان وڑائچ نے شہر میں مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اورری فلنگ کرنے والی دو دکانیں سیلکرکے سامان سرکاری تحویل میں لے لیا گیا- ایس ایچ ٹریڈرز اور سہیل گیس ایجنسی پر غیر قانونی طور پر کاروبار جاری تھا- دونوں ایجنسیز کے مالکان کیخلاف تھانہ سٹی میں ایف آئی آرز درج کرادی گئی ڈپٹی کمشنر کا کارروائیوں کا دائرہ دور دراز علاقوں تک بڑھانے کا حکم دیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں