‏پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ جنرل سیکرٹری برائے ضم قبائلی اضلاع جنگریز خان مہمند کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے. زرائع 153

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ جنرل سیکرٹری برائے ضم قبائلی اضلاع جنگریز خان مہمند کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے. زرائع

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ جنرل سیکرٹری برائے ضم قبائلی اضلاع جنگریز خان مہمند کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے. زرائع

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)‏پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ جنرل سیکرٹری برائے ضم قبائلی اضلاع جنگریز خان مہمند کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے. زرائع کے مطابق انہیں پی ٹی ایم رہنما ڈاکٹرسید عالم محسود کی رہائی کے لیے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شرکت پر گرفتار کیا گیا ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں