حلال احمر ٹھٹھہ برانچ کے ڈائریکٹر حاجی حنیف میمن نے کچھ عرصہ قبل غلام اللہ شہر کے رہائشی خودکشی کرنے والے مشہور ملاکھڑا پہلوان علی بخش ملاح کے گھر جاکر تعزیت کی
ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)حلال احمر ٹھٹھہ برانچ کے ڈائریکٹر حاجی حنیف میمن نے کچھ عرصہ قبل غلام اللہ شہر کے رہائشی خودکشی کرنے والے مشہور ملاکھڑا پہلوان علی بخش ملاح کے گھر جاکر تعزیت کی اور لواحقین میں امدادی سامان تقسیم کیں حاجی حنیف میمن کا کہنا تھا
کہ مشہور پہلوان علی بخش ایک بہترین کھلاڑی تھے اور اسکی جدائ میں دوسرے بھائ نے بھی خودکشی کی دونوں کی جدائ پر دکھ ہے اس موقع پر انکے ہمراہ تاجر ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے صدر کامران غنی میمن حاجی مقصود جوکیو و دیگر موجود تھے