ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کا الیکشن ہوا جس میں راو خالد ایڈووکیٹ صدر بار خانیوال منتخب 131

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کا الیکشن ہوا جس میں راو خالد ایڈووکیٹ صدر بار خانیوال منتخب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کا الیکشن ہوا جس میں راو خالد ایڈووکیٹ صدر بار خانیوال منتخب

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کا الیکشن ہوا جس میں راو خالد ایڈووکیٹ صدر بار خانیوال منتخب ہو گئے ہیں ،اور جنرل سیکرٹری بار خانیوال سید حامد شاہ منتخب ہوگئے ھیں۔
سید ارسلان مرتضی حیدر ایڈووکیٹ ضلعی صدر پی ایل ایف خانیوال نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ھوئے کہا کہ نومنتخب عہدیداروں وکلاء برادری کے لئیے جدوجہد کرینگے اور بار نے جو ان پر اعتماد کیا ھے اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ انکی جیت پورے بار کی جیت ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں