ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری 114

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری ہیں اس سلسلہ میں محکمہ صحت کی جانب سے رورل ہیلتھ سنٹر سردار پور میں نئی الٹراساؤنڈ مشین اور ڈینٹل یونٹ کی تنصیب کردی گئی

جس کے بعد دانتوں کے امراض میں مبتلا افراد اور الٹرا ساؤنڈ کے لیے مقامی افراد کو دیگر ہسپتالوں میں نہیں جانا پڑے گا ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ضلع کے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں بھی مشینری اور ضروری سامان کی کمی دور کی جائے گی سرکاری ہسپتالوں کی بہتری میری اولین ترجیح ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں