’بین الااقوامی پاپندیاں، کبھی اثاثے منجمد، کبھی طیارہ ضبط، شرم آنی چاہیے‘ 83

’بین الااقوامی پاپندیاں، کبھی اثاثے منجمد، کبھی طیارہ ضبط، شرم آنی چاہیے‘

’بین الااقوامی پاپندیاں، کبھی اثاثے منجمد، کبھی طیارہ ضبط، شرم آنی چاہیے‘

’بین الااقوامی پاپندیاں، کبھی اثاثے منجمد، کبھی طیارہ ضبط، شرم آنی چاہیے‘

کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ ملک پر بین الااقوامی پاپندیاں لگوانے کے لیے کی گئی ہے؟ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب— فوٹو: فائل

‏‎ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کبھی بین الااقوامی پاپندیاں، کبھی پاکستان ہائی کمیشن کے اثاثے منجمد اور کبھی قومی ائیرلائن کا طیارہ ضبط، شرم آنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ نالائقوں اورنااہلوں کی وجہ سے آج ملک کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے، کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ ملک پر بین الااقوامی پاپندیاں لگوانے کے لیے کی گئی ہے؟ 

علاوہ ازیں وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملائیشین حکام کا پی آئی اے طیارہ قبضے میں لینا تشویش سے کم نہیں، دو سال میں ایسا کیا ہوا کہ دوست ممالک نے پاکستان سے آنکھیں پھیر لیں، طیارے پر قبضہ جگ ہنسائی کا سبب بنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں