جانوروں کے بچاو اور احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے ڈاکٹر ڈیری فیڈ کی جانب سے المظفر فارم پر سیمینار منعقد ہوا 121

جانوروں کے بچاو اور احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے ڈاکٹر ڈیری فیڈ کی جانب سے المظفر فارم پر سیمینار منعقد ہوا

جانوروں کے بچاو اور احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے ڈاکٹر ڈیری فیڈ کی جانب سے المظفر فارم پر سیمینار منعقد ہوا

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)جانوروں کے بچاو اور احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے ڈاکٹر ڈیری فیڈ کی جانب سے المظفر فارم پر سیمینار منعقد ہوا اس موقع پر ڈاکٹر عبید قریشی کامران شاہد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ گائے اور بھینس سمیت دیگر جانوروں کو اس سرد موسم میں سردی سے بچانے کے لئے موٹی بوریوں کا پردہ لگاکر ٹھٹنڈ سے بچایا جاسکتا ہے اور فارم میں جراثیم کش اسپرے کا لگانا ضروری ہے اس دور میں جانوروں کا پالنا اچھی طرح پرورش کرکے انکی اور دودھ کی خریدو فروخت کرنے سے معاشی سطح پر بہتری آتی ہے اس موقع پر مشتاق بھنمبھرو سلمان احمد سمیت دیگر بھی شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں