سی ڈی اے ایمپلائزیونین ریفرنڈم، درجنوں ملازمین نے پاشا گروپ میں شمولیت کرلی، جم غفیر نے جیت کی نوید سنادی 161

سی ڈی اے ایمپلائزیونین ریفرنڈم، درجنوں ملازمین نے پاشا گروپ میں شمولیت کرلی، جم غفیر نے جیت کی نوید سنادی

سی ڈی اے ایمپلائزیونین ریفرنڈم، درجنوں ملازمین نے پاشا گروپ میں شمولیت کرلی، جم غفیر نے جیت کی نوید سنادی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سرپرائزز ہی سرپرائززریفرنڈم سے پہلے پاشا گروپ کو ملازمین نے جیت کی نوید سنا دی پاشا گروپ کی کارنر میٹنگ جلسہ گاہ میں تبدیل ہوگئی بروز منگل سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کی واٹر سپلائی انکوائری میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ ملازمین کی بھرپور شرکت نے سماں باندھ دیاواٹر سپلائی ، فائر ، سینیٹیشن اور انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ملازمین نے رٹائرڈ غدار ٹولے یاسین گروپ اور نااہل ڈھول امان اللّہ گروپ کو خیر آباد کہہ

کر شمولیت کا اعلان کر دیا 18 سال میں جی نائین ٹو میں پہلا بڑا اور کامیاب جلسہ بن گیا ملازمین سے خطاب میں جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا صاحب نے کہا کہ ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرنا پاشا گروپ کی ذمہ داری ہے جن جن ملازمین نے شرکت اختیار کی ہے پاشا گروپ ان کو بھرپور ویلکم کرتے ہیں اور کسی ملازم کو غدار رٹائرڈ ٹولے یا نااہل ٹولے کی کسی بلیک میلنگ یا دھونس دھمکی کا شکار نہیں ہونے دیں گے قمر عباس ملک :- مرکزی پریس سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں