ٹھٹھہ تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے میرے سیاسی مخالف خوف زدہ ہیں۔ رئیس ارسلان بروہی 141

ٹھٹھہ تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے میرے سیاسی مخالف خوف زدہ ہیں۔ رئیس ارسلان بروہی

ٹھٹھہ تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے میرے سیاسی مخالف خوف زدہ ہیں۔ رئیس ارسلان بروہی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان بروہی نے میڈیا کو بتایا ہیکہ ضلع ٹھٹھہ میں تحریک انصاف کی بھڑتی ہوئ مقبولیت اور تیز سرگرمیوں کے باعث میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر انتقامی کاراوائیاں شروع ہوچکی ہیں لیکن ہم گھبرانے والے اور جھکنے والے نہی ہیں مزید زور و شور سے تحریک انصاف انسانی حقوق کی ترجمانی کرتی رہے گی میرے والد ایک نامی گرامی شخصیت ہیں

اور میرے والد کے جاری ضلع ڈولپمنٹ کے تحت ٹھیکوں کو زبردستی موجودہ سیاسی نمائندوں کے کہنے پر بند کردیا گیا ہے اس حوالہ سے قانون کا راستہ اختیار کرتے ہوئے عدالت جا چکے ہیں رئیس ارسلان بروہی نے مزید کہا کہ ہمارے روزگار کے ساتھ سیاسی انتقام ہٹایا جائے دیگر صورت ضلع میں دمادم مست قلندر ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں