نور والا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیمپ23 فروری کو بمقام فیملی کیئر ویلفئر سنٹر منعقد ہوگا ، کیمپ میں آنکھوں کا آپریشن اور مفت ادویات دی جائیں گی 156

نور والا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیمپ23 فروری کو بمقام فیملی کیئر ویلفئر سنٹر منعقد ہوگا ، کیمپ میں آنکھوں کا آپریشن اور مفت ادویات دی جائیں گی

نور والا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیمپ23 فروری کو بمقام فیملی کیئر ویلفئر سنٹر منعقد ہوگا ، کیمپ میں آنکھوں کا آپریشن اور مفت ادویات دی جائیں گی

لیاقت پور (سٹی رپورٹر)نور والا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیمپ23 فروری کو بمقام فیملی کیئر ویلفئر سنٹر منعقد ہوگا ، کیمپ میں آنکھوں کا آپریشن اور مفت ادویات دی جائیں گی
تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے نواحی علاقہ نور والا میں اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی کرائم فورم کے زیراہتمام فیملی کیئر ویلفئر سنٹر پر 23 جنوری بروز ہفتہ صبح 11 بجے ایک روزہ فری آئی کیمپ منعقد ہوگا فری آئی کیمپ کے منتظمین یوسف عباسی ضلعی کوارڈینٹر اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی کرائم فورم سیاسی و سماجی شخصیت سردار امین خان بلوچ اور ڈاکٹر عامر سندھو نے صحافیوں کو بتایا کہ آئی کیمپ میں مریضوں کی آنکھوں کا چیک آپ آپریشن اور ادویات بلکل فری ہوگی انہوں نے بتایا کہ اسپیشلسٹ آئی سرجن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر پیا محمد مسمط رفیع اور سابق ہاوس سرجن میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر عرفان چوہدری مریضوں کا چیک اپ اور آپریشن کریں گے انہوں نے کہا کہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد ان غریب نادار افراد کو علاج کی سہولت فراہم کرنا ھے جو آپریشن کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں