ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی شہری علاقوں کی بہترین صفائی کیلئے مصروف عمل
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی شہری علاقوں کی بہترین صفائی کیلئے مصروف عمل شہری گورنمنٹس کو منظم منصوبہ بندی سے کام کے احکامات اور ضلع کے تمام شہری علاقوں میں بند سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا کام تیز کرنے کا حکم خانیوال، کبیروالا، سرائے سدھو، کے سیوریج نظام بوسیدہ ہوچکے اور ان علاقوں میں سیور لائنیں کھولنے کاکام ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے۔ میاں چنوں، تلمبہ، عبدالحکیم، مخدوم پور،
جہانیاں میں بھی سیوریج مسائل کے حوالہ سے شہریوں کی شکایات کا ازالہ یقینی بنایا جائے : کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اٹھانے کیساتھ سڑکوں کے اطراف پڑے مٹی کے ڈھیروں اور جھاڑیوں کا خاتمہ کیا جائے: لوکل گورنمنٹس کے مسائل سے آگاہ،دستیاب وسائل کیمطابق بہترین کام بڑی کامیابی ہوگی:ڈپٹی کمشنر