رئوف چانڈیو کو ملنے ولی دہمکیوں کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ اور دھابیجی پریس کلب کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ 109

رئوف چانڈیو کو ملنے ولی دہمکیوں کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ اور دھابیجی پریس کلب کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

رئوف چانڈیو کو ملنے ولی دہمکیوں کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ اور دھابیجی پریس کلب کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

دھابیجی ( امین فاروقی بیورو چیف)مھران ٹی وی کے نیوز ڈائیریکٹر رئوف چانڈیو کو ملنی ولی دہمکیوں کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ اور دھابیجی پریس کلب کی جانب سے احتجاج اس موقع پر حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کے ایزیکیوٹو میمبر مقصود جوکھیو،روشن بہوپانی،شاھد سموں،عمر ناھیو،علی مصطفی پنہور،محمد علی ناھیو،مشتاق بھمبھرو،کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

اس موقع پر رہنمائوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف سینئر صحافی ریوف چانڈیو کے اسکول سے چوری کی گئی تو دوسری طرف اسی دہمکیاں دی جارہی ہیں جس کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں صحافی واحد مخلوق ہے جو مظلوم لوگوں کا آواز اعلی اعوانوں تک پہچاتی ہے بدلی میں انہیں ڈرا دہمکا کر کمزور کیا جاتا ہے جس کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں فوری طور پر نوٹیس لیکر صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں