سالن مصالحہ میں استعمال ہونے والی مضر صحت رنگدار چوکر کی اٹھائیس بوریاں قبضے میں لیکر ضبط کرلی۔محمدابراہیم خان 163

سالن مصالحہ میں استعمال ہونے والی مضر صحت رنگدار چوکر کی اٹھائیس بوریاں قبضے میں لیکر ضبط کرلی۔محمدابراہیم خان

سالن مصالحہ میں استعمال ہونے والی مضر صحت رنگدار چوکر کی اٹھائیس بوریاں قبضے میں لیکر ضبط کرلی۔محمدابراہیم خان

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی محمد آصف چمکنی کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم خان کی فوڈ سیفٹی آفیسر اجمل خان اور مدیحہ کے ہمراہ مردان کے شہری علاقے صوابی روڈ پار ہوتی میں ناکہ بندی کرتے ہوئے بڑی کاروائی،
مصالحہ جات میں استعمال ہونے والی مضر صحت رنگدار چوکر کی مجموعی طور پر اٹھائیس بوریاں قبضے میں لے کر ضبط کرلی گئی میڈیا کے نمائندوں کو کاروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ملاوٹ مافیا کے خلاف ہماری کاروائیاں دن رات جاری رہے گی جبکہ چائینہ سالٹ کی تدارک پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں