لائبریری سیکرٹری بار ایسوسی ایشن گوجرخان چوہدری خرم شہزاد ایڈوکیٹ کے والد چوہدری محمد ریاض مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے
دولتالہ (نامہ نگار) لائبریری سیکرٹری بار ایسوسی ایشن گوجرخان چوہدری خرم شہزاد ایڈوکیٹ کے والد چوہدری محمد ریاض مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے مرحوم کو آبائی قبرستان ڈہوک قائم دین موہڑہ نوری میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق چیئرمین محمد خان بھٹی،
رہنما پی پی پی بلال صغیر صندر،صدر بار ایسوسی ایشن گوجرخان راجہ شاہد کیانی ایڈوکیٹ،ایم کلیم اللہ بھٹی ایڈوکیٹ،عامر شفیق قریشی ایڈوکیٹ،آغا نعمان منیر ایڈوکیٹ،مرزا اسد اللہ ایڈوکیٹ،راجہ کامران منہاس ایڈوکیٹ،چیئرمین پریس کلب دولتالہ نوید افسر راجہ، سمیت وکلاء برادری،اساتذہ اور دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی