ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعلی وسیم کی ہدایات اور ایس ڈی پی او راؤ طارق پرویز کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری 107

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعلی وسیم کی ہدایات اور ایس ڈی پی او راؤ طارق پرویز کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعلی وسیم کی ہدایات اور ایس ڈی پی او راؤ طارق پرویز کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدعلی وسیم کی ہدایات اور ایس ڈی پی او راؤ طارق پرویز کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری اور تھانہ سٹی میانچنوں پولیس کی دبنگ کاروائی 03 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیے اور گرفتار ملزمان سے لوگوں سے چھینے گئے 84 ہزار روپے اور ایک موٹرسائیکل CD/70 برآمد کی گی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور 02 عدد معہ گولیاں بھی ملزمان کو سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا۔

ڈکیت گینگ راہزنی اور موٹر سائیکل چھیننے جیسی وارداتوں میں سرگرم تھا۔ ملزمان سے تفتیش جاری جس سے مزید انکشافات اور برآمدگی متوقع اور تاش جواء پر کامیاب ریڈ کے دوران 06 جواری گرفتار کے دوران داؤ پر لگی ہوئی نقدی معہ تاش بھی برآمد اور مزید ڈی پی او کی جانب سے ایس ایچ او آصف چوہان اور ہمراہی ٹیم کو شاباش دی گی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بلا امتیاز جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں