ٹھٹھہ: کشمیر ڈے کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان کی قیادت میں ریلی 130

ٹھٹھہ: کشمیر ڈے کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان کی قیادت میں ریلی

ٹھٹھہ: کشمیر ڈے کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان کی قیادت میں ریلی

ٹھٹھہ:( امین فاروقی بیورو چیف)ملک بھر کی طرح ٹھٹھہ ضلع میں بھی یوم کشمیر ڈے شاندار طریقے سے منایا گیا ریلیاں تقاریب کا انعقاد پاکستان پاک فوج زندہ باد کے نعرے فلک شگاف نعرے بھارت پرچم اور مودی کے پتلے نزد آتش ملک بھر کی طرح ٹھٹھہ ضلع میں بھی یوم کشمیر ڈے شاندار طریقے سے منایا گیا پاکستان تحریک انصاف ۔پاک سر زمین ۔جماعت اسلامی ۔پپلز پارٹی ۔سول سوسائٹی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکالی گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شاھجہان مسجد ٹھٹھہ سے ٹریفک چوکی ٹھٹھہ تک شاندار ریلی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر اور ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی قیادت میں نکالی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ عثمان تنویر اور ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور کشمیر ضرور پاکستان بنے گا انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام سے محبت میں عوام سول سوسائٹی ہندو برادری ۔ مختلف محکموں کے ملازمین اور طلباء و طالبات آج یہ دن منانے کے لئے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں
کشمیر ڈے کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ھائی اسکول مکلی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں صغری بیبی ۔زاہدہ ۔نگینہ ۔نائلہ مدنی ۔یثرب ۔سیما ۔نسرین مریم

اسماء ۔ریشم ۔اریبہ ۔صبحییا ۔سنیاں ۔ رابیل اور دیگر نے کشمیر ڈے کے موقع پر ملی نغمے ٹیبلوز اور تقاریر بھی کیں اس موقع پر اسکول کی ھیڈ مسٹریس میڈم یاسمین انڑ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا ہم سب کشمیر بھائیوں کے ساتھ ہیں کشمیر ڈے کے موقع پر ضلع کے مختلف مقامات پر مودی کے پتلے اور بھارتی پرچم بھی نزد آتش کئے گئے ضلع بھر میں ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی گئی ضلع کے ہر چھوٹے بڑے شہروں میں پولیس افسران و اہلکار گشت کرتے نظر آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں