اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب کی سالگرہ کا کیک وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ نے کاٹا۔
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کہ پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ کی رہائش گاہ پی ایم کالونی میں جرنلسٹ سردارطیب خان کی 20ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر وزیراعظم کہ پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ نے خود کیک کاٹا اور مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا انہوں نے کہا
کہ آپ ہمارے بھائی ہو اللہ آپکو لمبی زندگی و صحت دیے آپکا کم عمر میں میڈیا میں کام قابل ستائش ہیں اللہ آپکو اسی طرح کامیاب کریے ہم آپکے ساتھ ہیں آخر میں سردار طیب نے سید انعام شاہ اور انکے والد سید صاحب شاہ شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ آپنے اپنا قیمتی وقت نکال کر مجھے عزت بخشی اللہ آپکو مزید عزتیں عطا فرمائے آمین