نااہل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نااہل ضلعی انتظامیہ جعفرآباد نااہل تحصیل انتظامیہ، مین بازار گٹر کے گندے پانی کے باعث شاہی بازار جھیل کا منظر پیش 189

نااہل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نااہل ضلعی انتظامیہ جعفرآباد نااہل تحصیل انتظامیہ، مین بازار گٹر کے گندے پانی کے باعث شاہی بازار جھیل کا منظر پیش

نااہل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نااہل ضلعی انتظامیہ جعفرآباد نااہل تحصیل انتظامیہ، مین بازار گٹر کے گندے پانی کے باعث شاہی بازار جھیل کا منظر پیش

بلوچستان(عبدالخالق اوستا محمد سے)نااہل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نااہل ضلعی انتظامیہ جعفرآباد نااہل تحصیل انتظامیہ اوستہ محمد اور نااہل چیف آفیسر اوستامحمد اور نااہل عملے کی وجہ سے پانچ لاکھ آبادی والے اور صنعتی شہر اوستا محمد کی مین بازار گٹر کے گندے پانی کے باعث شاہی بازار جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے اس تصویر سے عوام خود اندازہ لگا سکتی ہے کہ اوستہ محمد میں کتنی ترقی ہو رہی ہے فوری طور پر نااہل چیف آفیسر کا تبادلہ کرکے ایک ایماندار اور محنتی آفیسر کو تعینات کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں