ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اشیاء خوردوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کرنے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر صدارت اجلاس 160

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اشیاء خوردوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کرنے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر صدارت اجلاس

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اشیاء خوردوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کرنے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر صدارت اجلاس

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اشیاء خوردوش کے نرخوں کا از سر نو تعین کرنے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا- اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان ،ڈی او انڈسٹریز بلال مارتھ،سیکرٹری

مارکیٹ کمیٹی میاں چنوں اظہر کمبوہ کریانہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی- اس موقع پر اے ڈی سی آر نے دالوں، سوجی، دودھ،دہی، گوشت کے نرخوں کا از سر نو جائزہ لیا- انہوں نے کہا کہ تجویز کردہ نئے نرخوں کی باقاعدہ منظوری ڈپٹی کمشنر دینگے کوشش کی گئی ہے کہ نرخ دیگر اضلاع سے کم رکھے جائیں- تاجر حضرات سے نئے نرخوں پر عمل کرایا جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں