اسسٹنٹ ڈائریکڑ پیسٹ وارننگ کا مختلف علاقوں کا دورہ ۔گندم کی فصل پر رسٹ (گنگی) کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت 153

اسسٹنٹ ڈائریکڑ پیسٹ وارننگ کا مختلف علاقوں کا دورہ ۔گندم کی فصل پر رسٹ (گنگی) کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ ڈائریکڑ پیسٹ وارننگ کا مختلف علاقوں کا دورہ ۔گندم کی فصل پر رسٹ (گنگی) کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ ڈائریکڑ پیسٹ وارننگ کا مختلف علاقوں کا دورہ ۔گندم کی فصل پر رسٹ(گنگی) کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت ۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکڑ پسٹ وارننگ اینڈ کنڑول ملک اکرام الحق نے تحصیل کے مختلف علاقوں میں گندم کی زیر کاشت فصل کا معائنہ کیا نواحی علاقہ 33/10r میں گندم کی ورائٹی فیصل آباد 2008 میں رسٹ ( گنگی )کے فوری تدارک کے لیے حکمت عملی اپنانے کو کہا

انہوں نے اس موقع پر فارمرز ظفر اقبال اور دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم کی فصل میں فی اوسط پیدا وار میں اضافہ کے لیے رسٹ (گنگی )کا فوری تدارک ضروری ہے ابتدائی سٹیج پر ہی اسے کنڑول کرلینا چاہیے ۔ہماریے ملک کی معیشت کا دارو مدار زراعت پر ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں