شہری اور سائلین کسی بھی پولیس اہلکار یا افسران کو سٹیشنری کی مد میں کوئی چیز فراہم نہ کریں ،محمدعلی وسیم 117

شہری اور سائلین کسی بھی پولیس اہلکار یا افسران کو سٹیشنری کی مد میں کوئی چیز فراہم نہ کریں ،محمدعلی وسیم

شہری اور سائلین کسی بھی پولیس اہلکار یا افسران کو سٹیشنری کی مد میں کوئی چیز فراہم نہ کریں ،محمدعلی وسیم

خانیوال(سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم نے کہا ہے کہ شہریوں اور سائلین کو اس بات سے آگاہ ھونا چاہییضلع بھر کے تمام تھانوں اور پولیس افسران کے دفاتروں کی تمام برانچوں میں سرکاری سطح پر سٹیشنری فراہم کی جاتی ہے شہری اور سائلین کسی بھی پولیس اہلکار یا افسران کو سٹیشنری کی مد میں کوئی چیز فراہم نہ کریں سٹیشنری کی فراہمی ہر تین ماہ بعد کی جاتی ھے اور ڈیمانڈ کے مطابق دی جاتی ہے

۔یہ بات انہو ں نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں سٹیشنری فراہم کرنے کے عمل کا جائز لینے کے دوران کہی۔بعدازاں انہوں نے پولیس افسران اورہیڈبرانچز میں سٹیشنری کا سامان تقسیم کیا۔ اس موقع پر مرغوب الحسن قریشی‘رائے فرحت ودیگر پولیس افسران بھی موجودتھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں