یورپ میں عرصہ سے مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ شفقت محمود کی خدمات پارٹی کیلئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، شہزاد بھٹی، ملک عابد، مشترکہ بیان 246

یورپ میں عرصہ سے مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ شفقت محمود کی خدمات پارٹی کیلئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، شہزاد بھٹی، ملک عابد، مشترکہ بیان

یورپ میں عرصہ سے مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ شفقت محمود کی خدمات پارٹی کیلئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، شہزاد بھٹی، ملک عابد، مشترکہ بیان

اسلام آباد(عمران ستی)یورپ میں عرصہ سے مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما راجہ شفقت محمود کی خدمات پارٹی کیلئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے انہوں نے یورپ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ہر مشکل میں مدد کی اور پاکستانی عوام پر جب بھی کوئی مشکل وقت آیا تو اس میں بھی انہوں نے بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا اور اپنی حیثیت کے مطابق پاکستانی عوام کی خدمت بھی کی اور پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم کو

یورپ میں فعال کرنے میں اہم کردار ادا کیا راجہ شفقت محمود کی یورپ میں پارٹی کیلئے ایک نمایا ں مقام رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار سپین کے صدر پی ٹی آئی شہزاد بھٹی،تجمل بخاری صدر پی ٹی آئی یونان اور ملک عابد صدر پی ٹی آئی فرانس نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا انہوں نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانی کوٹے میں سینئر رہنما راجہ شفقت محمود کا حق سب سے پہلے ہے ہم امید کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی ٹکٹ کا قرعہ

یقینا راجہ شفقت محمود کے نام ہی نکلے گااور ہم چیئرمین ووزیر اعظم پاکستان عمران خان پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانی کوٹہ میں سینٹ کا ٹکٹ دیرینہ اور حقیقی ورکر راجہ شفقت محمود کو دیا جائے تاکہ یہ سینٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی نمائندگی کو مزید بہتر طریقے سے حل کر سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں