سی ڈی اے میں اب بدمعاشی اور دھمکیوں کی سیاست نہیں چلے گی ملازم جاگ چکا ہے عزت کمال پاشا 123

سی ڈی اے میں اب بدمعاشی اور دھمکیوں کی سیاست نہیں چلے گی ملازم جاگ چکا ہے عزت کمال پاشا

سی ڈی اے میں اب بدمعاشی اور دھمکیوں کی سیاست نہیں چلے گی ملازم جاگ چکا ہے عزت کمال پاشا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)راشہ راشہ پاشا راشہ سی ڈی اے میں اب بدمعاشی اور دھمکیوں کی سیاست نہیں چلے گی ملازم جاگ چکا ہے عزت کمال پاشا جی نائین ٹو میں نصیر خان تنولی اور حاجی مقصود صاحب نے سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے اعزاز میں جلسہ منعقد کیا

جس میں فیصل مسجد اور دیگر ڈائریکٹوریٹس کے ملازمین نے بھرپور شرکت کی اور فیصل مسجد کے سی ڈی اے کے ملازمین نے رٹائرڈ غدار ٹولے یاسین گروپ کو چھوڑ کر اپنے حقیقی گھر سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا اعلان کرنے والوں میں جاوید بھائی ، قمر اسلام صاحب ، عبدالحد صاحب ، اعظم صاحب ، شفیق صاحب ، معشوق علی صاحب، سلیم صاحب ، عابد صاحب اپنے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ شامل تھے

اس موقع پر جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا صاحب نے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے ساتھ بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے اور دھمکی دے کر ووٹ لینے والا دور چلا گیا اب ملازمین کی عزتِ نفس کی حفاظت کریں گے اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کریں گے رٹائرڈ غدار ٹولے سے ملازمین کی جان چھڑوائیں گے انشاءاللّٰہ قمر عباس ملک مرکزی پریس سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں