سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری سجاد آف راماں کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل 247

سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری سجاد آف راماں کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل

سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری سجاد آف راماں کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل

دولتالہ(نوید اے راجہ سے)سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری سجاد آف راماں کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل دعوت ولیمہ میں ایم پی اے چوہدری ساجد محمود،سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص،سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری خورشید زمان،صدر مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ،سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل راولپنڈی شیخ عبدالرزاق، سابق نائب ناظم تحصیل گوجرخان چوہدری ابرار رشید،سابق چیئرمین شیخ طاہر اشفاق، حاجی راجہ شبیر حسین،محمد خان بھٹی،مرزا عنایت اللہ، سید اشعر شاہ،راجہ زیشان اکبر،

راجہ قیوم ماچھیہ،راجہ عامر سعید،رہنما پی پی پی چوہدری سرفراز خان،علاؤ الدین قریشی،حاجی راجہ عبدالرشید،اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا راجہ مبین مشتاق،چوہدری اخلاق احمد خاکی،صدر پریس کلب دولتالہ سید منور نقوی،نوید افسر راجہ،محمد اشفاق انجم، چوہدری عابد حسین، راجہ سعید احمد،ناصر خان،سید شجاعت شاہ،نائب صدر پی ٹی یو ضلع راولپنڈی چوہدری وقار احمد،چوہدری شاہد محمود،چوہدری شمس تبریز،سید مسکین شاہ بخاری،مرزا سعید اختر،چوہدری نثار نون،چوہدری محمد اسحاق،چوہدری محسن،چوہدری سلیم،مرزا احسن محمود، سید مستظہر مہدی،چوہدری مظہر،عابد حسین،چوہدری رفاقت حسین گرداور،چوہدری محمد رفیق،پٹواری مرزا سفیر،حاجی راشد،سمیت اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں