کشمور ام رباب چانڈیو کے مرکزی ملزم مرتضيٰ چانڈیو کو سندھ پنجاب کے بارڈر دیرا موڑ پر گرفتار کر لیا گیا 236

کشمور ام رباب چانڈیو کے مرکزی ملزم مرتضيٰ چانڈیو کو سندھ پنجاب کے بارڈر دیرا موڑ پر گرفتار کر لیا گیا

کشمور ام رباب چانڈیو کے مرکزی ملزم مرتضيٰ چانڈیو کو سندھ پنجاب کے بارڈر دیرا موڑ پر گرفتار کر لیا گیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی )کشمور ام رباب چانڈیو کے مرکزی ملزم مرتضيٰ چانڈیو کو سندھ پنجاب کے بارڈر دیرا موڑ پر گرفتار کر لیا گیاکشمور: ام رباب چانڈیو کے مرکزی ملزم مرتضيٰ چانڈیو کو سندھ پنجاب کے بارڈر دیراموڑ چیک پوسٹ پر پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم نے میھڑ میں ام رباب کے باپ یوسی ناظم اس کے چچا اور دادا کو قتل کیا تھا

سپریم کورٹ کے جج ثاقب نثار نے سو موٹو نوٹس لیا تھا اور سندھ حکومت نے ملزم کی گرفتاری پر 10 لاکھ انعام رکھا تھا سندھ پنجاب کے بارڈر ڈیرہ موڑ پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کی بھت بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے ایس ایس پی کشمور امجد احمد شيخ ملزم کو کل میھڑ کی کورٹ میں پیش کیا جائے گا ایس ایس پی کشمور امجد احمد شيخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں