گورنمنٹ ہائی سکول جاتلی کے سربراہ سینئر ہیڈ ماسٹر قیصر بشیر گوندل کو وزارت انسانی حقوق اسلام آباد کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
دولتالہ(نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول جاتلی کے سربراہ سینئر ہیڈ ماسٹر قیصر بشیر گوندل کو وزارت انسانی حقوق اسلام آباد کی طرف سے بہترین علمی و ادبی اور ہم نصابی سرگرمیوں اور کمیونٹی کے ساتھ مل کر تعمیر و ترقی کے عمل کو بہترین انداز سے سر انجام دینے پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
چوہدری ساجد محمود نے قیصر بشیر گوندل کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے چوہدری ساجد محمود نے کہا کہ قیصر بشیر گوندل اور انکی تمام ٹیم کی تعلیم و تربیت کے عمل اور کاوشوں کو ہر سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے اور ہائی سکول جاتلی علاقہ میں اپنی پہچان آپ ہے اس موقع پر چوہدری ساجد محمود کا کہنا تھا کہ جاتلی سکول کے ہیڈ ماسٹر اور انکے سٹاف کی دن رات