حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو اشیاء خوردونوش کی مقررہ ریٹس پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل بھر میں مختلف دکانوں پر خریداری 194

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو اشیاء خوردونوش کی مقررہ ریٹس پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل بھر میں مختلف دکانوں پر خریداری

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو اشیاء خوردونوش کی مقررہ ریٹس پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل بھر میں مختلف دکانوں پر خریداری

کبیروالا (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو اشیاء خوردونوش کی مقررہ ریٹس پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل بھر میں مختلف دکانوں پر خریداری کروائی گئی اور زیادہ نرخ لینے والوں کو بھاری جرمانے کیے گئے۔ اہلیان کبیروالا سے گزارش ہے کہ خریداری کرتے وقت سرکاری نرخ ناموں پر خریداری کریں اور بل ضرور طلب کریں۔اگر کوئ دکاندار مقرر کردہ ریٹس سے زیادہ نرخ وصول کرے تو حکومت پنجاب کے سرکاری نمبر0800,02345 پر یا قیمت پنجاب ایپ پر شکایت درج کروائیں ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں