مادری زبان کا عالمی دن تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو اس دن کا مقصد مادری زبان اور ثقافت کو فروغ دینا ہے، سسئ پلیجو 246

مادری زبان کا عالمی دن تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو اس دن کا مقصد مادری زبان اور ثقافت کو فروغ دینا ہے، سسئ پلیجو

مادری زبان کا عالمی دن تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو اس دن کا مقصد مادری زبان اور ثقافت کو فروغ دینا ہے، سسئ پلیجو

ٹھٹھہ( امین فاروقی )پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسئ پلیجو کا مادری زبانوں کے عالمی دن پر پیغام مادری زبان کا عالمی دن تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو اس دن کا مقصد مادری زبان اور ثقافت کو فروغ دینا ہے پاکستان میں مادری زبانوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،

مادری زبان کسی بھی قوم کی اولین پہچان ہوتی ہے ہمیں پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینا ہوگا مادری زبانیں ہماری پہچان ہیں، ہمیں اپنی مادری زبانوں پر فخر کرنا چاہئے سندھی ایک عظیم اور قدیمی زبان ہے سندھی زبان ہمارا فخر اور امن کی آشاء ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں