حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں و پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں کی مانیٹرنگ سخت 221

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں و پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں کی مانیٹرنگ سخت

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں و پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں کی مانیٹرنگ سخت

خانیوال (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں و پھلوں کے نرخ استحکام میں رکھنے کیلئے منڈیوں کی مانیٹرنگ سخت کردی گئی-نئے ہفتہ کے آغا پر ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ کیا اور وہاں آلو،پیاز،ٹماٹرادرک سمیت دیگر اشیاء کی خود بولی کرنے کے ساتھ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا جائزہ لیا- اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل، ڈپٹی ڈاِئریکٹر زراعت رانا مقصود احمد،ای اے ڈی اے محمد خالد اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی عبدالغفار بھی ان کے ہمراہ تھے- ڈپٹی کمشنرنے مارکیٹ کمیٹی حکام کو نرخ استحکام میں رکھنے کی ہداہت دیتے ہوئے کہا کہ منڈی میں صفائی کو بھی بہتر بنایا جائے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں