وزیراعلیٰ پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سکریننگ پروگرام کے تحت ہائی سکول جاتلی کے 700 بچوں، اساتذہ اور دیگر ملازمین کا مکمل چیک اپ 204

وزیراعلیٰ پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سکریننگ پروگرام کے تحت ہائی سکول جاتلی کے 700 بچوں، اساتذہ اور دیگر ملازمین کا مکمل چیک اپ

وزیراعلیٰ پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سکریننگ پروگرام کے تحت ہائی سکول جاتلی کے 700 بچوں، اساتذہ اور دیگر ملازمین کا مکمل چیک اپ

دولتالہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سکریننگ پروگرام کے تحت ہائی سکول جاتلی کے 700 بچوں، اساتذہ اور دیگر ملازمین کا مکمل چیک اپ اور تمام روٹین لیبارٹری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اور ادویات دی جا رہی ہیں. پنجاب گورنمنٹ کا یہ بہت احسن اقدام ہے اتنے بڑے پیمانے پر تمام سہولیات مفت پیش کرنا قابلِ ستائش ہے.یہ سلسلہ تین دن تک جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجاب سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سکریننگ

پروگرام کے تحت ہائی سکول جاتلی کے 700 بچوں، اساتذہ اور دیگر ملازمین کا مکمل چیک اپ اور تمام روٹین لیبارٹری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اور ادویات دی جا رہی ہیں. پنجاب گورنمنٹ کا یہ بہت احسن اقدام ہے اتنے بڑے پیمانے پر تمام سہولیات مفت پیش کرنا قابلِ ستائش ہے. یہ سلسلہ تین دن تک جاری رہے گاوزیر اعلیٰ سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پروگرام، موبائل ہیلتھ یونٹ کے انچارج ڈاکٹر جمال صاحب اور انکی ٹیم جاتلی سکول کے تین روزہ دورے پہ یادگار کے طور پہ پودا لگا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں