'حکومت لفظی باتوں سے نکل اوورسیز کے لیے عملی اقدامات کرے، کیپٹن عاصم ملک' 293

‘حکومت لفظی باتوں سے نکل اوورسیز کے لیے عملی اقدامات کرے، کیپٹن عاصم ملک’

‘حکومت لفظی باتوں سے نکل اوورسیز کے لیے عملی اقدامات کرے، کیپٹن عاصم ملک’

اسلام آباد،دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ ہر ملک میں اوورسیز کے لیے پالیسیاں اور قوانین بنتے ہیں جو اوورسیز کے مسائل کے حل اور انکی بہتری کے لیے فوری لاگو کیے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کو آمدن کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے

خصوصا” الیکشن کے موقع پر اور نئی جماعت کے قیام کے وقت اوورسیز پاکستانیوں سے چندہ بٹورا جاتا ہے جو انتہائی افسوسناک پہلو ہے،انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حکومت پاکستان کو لفظی باتوں سے نکل کر عملی اقدامات اٹھانے چائیں تاکہ اوورسیزپاکستانیوں کے سالوں سے درپیش مسائل کو حل کیا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں