بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کاخطرناک ڈاکو امین جوئیہ دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے ہلاک 166

بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کاخطرناک ڈاکو امین جوئیہ دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے ہلاک

بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کاخطرناک ڈاکو امین جوئیہ دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے ہلاک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کاخطرناک ڈاکو امین جوئیہ دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھی ڈاکووں کی فائرنگ سے ہلاک

خانیوال : تھانہ تلمبہ پولیس ملزم امین کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے جارہی تھی

خانیوال : امین ولد نصیر قوم جوئیہ سکنہ ساہیوال مقدمہ نمبر 56/21 بجرم 392ت پ تھانہ تلمبہ ریمانڈ جسمانی پر تھا

خانیوال : پولیس میلسی لنک مصطفی آباد پہنچی تو ملزم کے چار ساتھی مسلح بسواری موٹر سائیکل آئے

خانیوال : ملزمان نے اپنے ساتھی کو چھڑوانے کی خاطر پولیس وین پر سیدھی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

خانیوال : دوران فائرنگ امین جوئیہ اپنے ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک

https://youtu.be/O-nx0wurWmo

خانیوال : پولیس اور حملہ آور ڈاکوؤں کے درمیان دوران فائرنگ 04کس ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب

خانیوال : بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت امین جوئیہ درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا

خانیوال : ڈی پی او محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایات پر فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل

خانیوال : ڈی پی او محمدعلی وسیم کی پولیس مقابلہ کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او اور انکی ٹیم کو شاباش

ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں