انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کے ویثرن کے مطابق دیہاتوں اوردوردرازکے علاقہ جات میں رہنے والے مکینوں تک انصاف کی فراہمی کا سفرجاری ہے اس سلسلہ میں پولیس افسران وملازمین کو سخت ہدایات جاری،ڈی پی او 191

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کے ویثرن کے مطابق دیہاتوں اوردوردرازکے علاقہ جات میں رہنے والے مکینوں تک انصاف کی فراہمی کا سفرجاری ہے اس سلسلہ میں پولیس افسران وملازمین کو سخت ہدایات جاری،ڈی پی او

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کے ویثرن کے مطابق دیہاتوں اوردوردرازکے علاقہ جات میں رہنے والے مکینوں تک انصاف کی فراہمی کا سفرجاری ہے اس سلسلہ میں پولیس افسران وملازمین کو سخت ہدایات جاری،ڈی پی او

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے کہا ہے کہ انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کے ویثرن کے مطابق دیہاتوں اوردوردرازکے علاقہ جات میں رہنے والے مکینوں تک انصاف کی فراہمی کا سفرجاری ہے اس سلسلہ میں پولیس افسران وملازمین کو سخت ہدایات جاری کی جاچکی ہیں کہ وہ عوام الناس کے ساتھ مشفقانہ اورہمدردانہ رویہ اپنائیں اپنے صاف اوربہترین کردار کی بدولت لوگوں کے دل جیتیں اورمیرٹ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل وشکایات کا ازالہ کریں

اوراگر میرے نوٹس میں کسی پولیس افسریااہلکار کی سائلین کے ساتھ بدتمیزی اوررشوت کی خبر پہنچی تو متعلقہ افسرکے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں سائلین کی درخواستوں کی سماعت کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کیا

۔ انہوں نے کہاکہ سچائی اورانصا ف کے سفرمیں پولیس کے دست وبازو بن کر مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں اوراپنی درخواستوں میں بدلہ کی آگ میں بے گناہ افراد کو شام نہ کریں تاکہ آپ کو امیرٹ اورانصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایاجاسکے۔اس موقع پر ڈی پی او نے اپنے دفتر میں آنیوالے سائلین کے مسائل پوری توجہ کیساتھ سنے اورموقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں