پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے چیئرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو سے دھابیجی کے عبدالسلام تنولی کی وفد ہمراہ ملاقات 121

پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے چیئرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو سے دھابیجی کے عبدالسلام تنولی کی وفد ہمراہ ملاقات

پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے چیئرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو سے دھابیجی کے عبدالسلام تنولی کی وفد ہمراہ ملاقات

ٹھٹھہ( امین فاروقی ) پاکستان پیٹریاٹک یوتھ کے چیئرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو سے دھابیجی کے عبدالسلام تنولی کی وفد ہمراہ ملاقات پاکستان پیٹریاٹک یوٹھ کے چیئرمین ڈاکٹر فہیم ابڑو نے وفد کو مارخور کے بیج لگوائے اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ پاکستان ایک نعمت ہے اور ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئے اس ملک کا ہر باشندہ ہماری قوت ہے ہمیں ایسے جوان تیار کرنے ہیں جو ملک کے آئینی و جغرافیائ سرحدوں کے محافظ بنیں ہم پاک فوج کے ہراول دستہ ہیں اوہر محاذ پر پاک فوج کے شانہ بشانہ رہیں گے اس موقع پر ڈاکٹر مشرف، اخلاق خان تنولی و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں