جن خواتین نے پارلیمان اور آئین کی بالادستی کے لئے کام کیا اور جان کی قربانی ان کو سراہنا چاہئے ، سسئ پلیجو 164

جن خواتین نے پارلیمان اور آئین کی بالادستی کے لئے کام کیا اور جان کی قربانی ان کو سراہنا چاہئے ، سسئ پلیجو

جن خواتین نے پارلیمان اور آئین کی بالادستی کے لئے کام کیا اور جان کی قربانی ان کو سراہنا چاہئے ، سسئ پلیجو

ٹھٹھہ( امین فاروقی )پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو نے کہا ہیکہ جن خواتین نے پارلیمان اور آئین کی بالادستی کے لئے کام کیا اور جان کی قربانی ان کو سراہنا چاہئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، فاطمہ جناح، عاصمہ جہانگیر کو اختر بلوچ سلام پیش کرتی ہوں خواتین کے خلاف مختلف تعصبات کئے جاتے ہیں کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین کو خراج پیش کرنا چاہئے ایوانوں میں فیصلہ ساز خواتین سے لکیر بٹھا مزدور خواتین ہر قسم کی رکاوٹوں کا مقابلہ کر گے آگے بڑھتی ہیں خواتین ارکان پارلیمان میں قانون سازی میں بڑھ چڑھ کر مقابلہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں