دبئی/ڈپٹی پریس سیکریٹری پی ایم ایل۔ن رحیم خان کی سابق وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات 222

دبئی/ڈپٹی پریس سیکریٹری پی ایم ایل۔ن رحیم خان کی سابق وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات

دبئی/ڈپٹی پریس سیکریٹری پی ایم ایل۔ن رحیم خان کی سابق وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شب ڈپٹی پریس سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) شارجہ رحیم خان نے سابق وفاقی وزیرکیڈ اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کیپٹل اسلام آباد ڈاکٹرطارق فضل چوہدری سے ملاقات کی، اس موقع پر مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اوت بھرپور اعتماد کا اظہار کیا،

اس موقع پر صدرپاکستان مسلم لیگ (ن) یواے ای محمد غوث قادری، سینئر نائب صدر عبدالوحید پال بھی موجود تھے، ملاقات میں سابق وفاقی وزیرکیڈ اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن کیپٹل اسلام آباد ڈاکٹرطارق فضل نے رحیم خان کو اسلام آبادآنے کی دعوت دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں