ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح کے نظرئے کو آگے بڑھانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 155

ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح کے نظرئے کو آگے بڑھانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح کے نظرئے کو آگے بڑھانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ٹھٹہ( امین فاروقی )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مزار قائد پر صحافیوں سے گفتگو

* ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح کے نظرئے کو آگے بڑھانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* ہمیں اس وقت متحد ہونے کی ضرورت ہے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* آج ہم تجدید عہد وفا بھی کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* ایک آزادمملکت کاخواب جلد پوراہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* بھارت میں اقلیتوں کوآزادی حاصل نہیں ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* پاکستان میں سب کومذہبی آزادی حاصل ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* ہم جناح کے تصورکوسچ ثابت کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* آج کادن قائداعظم کوخراج عقیدت پیش کرنے آتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* ہم اپنے رہنمائوں کو عقیدت پیش کرتےہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* ملک کوپہلے سے زیادہ متحد ہونےکی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* وہ ملک جوقائد اعظم نے بنیا تھا وہ لوگوں کودینا پڑے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* 1971کے بعد بھٹونے جومتفقہ آئین دیا تھا اس کے تحت آگے بڑھنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

* 2019سے کشمیرمیں جوبربریت شروع کی تھی وہ جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں