ڈپٹی کمشنر پھلوں اور سبزیوں کی رسد، معیار اور نرخوں کا جائزہ لینے کے لئے اچانک منڈی پہنچ گئے 151

ڈپٹی کمشنر پھلوں اور سبزیوں کی رسد، معیار اور نرخوں کا جائزہ لینے کے لئے اچانک منڈی پہنچ گئے

ڈپٹی کمشنر پھلوں اور سبزیوں کی رسد، معیار اور نرخوں کا جائزہ لینے کے لئے اچانک منڈی پہنچ گئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پھلوں اور سبزیوں کی رسد، معیار اور نرخوں کا جائزہ لینے کے لئے اچانک منڈی پہنچ گئے۔ علی الصبح معائنہ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل ،اے ڈی اے اور افسران مارکیٹ کمیٹی بھی ان کے ہمراہ تھے اور ڈپٹی کمشنر نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ٹماٹر آلو پیاز امرود سیب بھنڈی کریلا اور دیگر پھلوں اور سبزیوں کے معیار کی چیکنگ اور ضلع خانیوال میں معیاری سبزیوں اور پھلوں کی فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی۔ رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام، معیار اور وافر مقدار میں فراہمی کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں اور ڈپٹی کمشنر کی شہر کے مختلف گلی محلوں اور علاقوں میں صفائی کی چیکنگ اور خانیوال سٹی پارک کی مینٹیننس میں غفلت پر سپروائزر پر اظہارِ برہمی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں