ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز اور جمعہ اور ہفتہ کے روز مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دروہ 148

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز اور جمعہ اور ہفتہ کے روز مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دروہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز اور جمعہ اور ہفتہ کے روز مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دروہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) جناب ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز اور جمعہ اور ہفتہ کے روز مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دروہ کیا گیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر09 دوکانیں سیل کر کے 06 افراد کو حوالہ پولیس کیا گیا اور بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔ تمام دوکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ وہ حکومتی ہدایات کے مطابق لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنائیں ۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں